انٹرنیشنل

اسرائیلی خفیہ ایجنسی کوایران کے خلاف ہدف مل گیا ؟

موساد کے نئے سربراہ ڈیوڈبرنیا کو ایران کو جوہری ہتھیارکےحصول سے روکنے کا ہدف مل گیا

اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کےنئےسربراہ ڈیوڈبرنیا کوایران کوجوہری ہتھیارکےحصول سے روکنے کا ہدف مل گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق موساد کے نئے سربراہ کی تقرری کے موقع پر منعقدہ تقریب میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ چاہے ایرانی جوہری معاہدے میں واپسی ہو یا نہیں ، ہم تہران کو جوہری ہتھیار کے حصول سے روکنے کے لئےہرممکن کوشش کریں گے۔نتن یاہوکے دفترکے مطابق بارنیہ سنہ 2019 سے موساد کے نائب سربراہ کے عہدے پر فائز ہیں۔ وہ یوسی کوہن کی جگہ ہے پر تعینات کیے گئےہیں جوموساد میں 2015 سے انٹلیجنس سروس کی قیادت کر رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.