انٹرنیشنلفیچرڈ پوسٹ

کورونا ویکسین لگواؤ انعام پاؤ، کورونا ویکسین لگوانے کے لئے شہریوں کو لاکھوں روپے کا لالچ دے دیا گیا، کیا شرائط عائد کی گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

15جون سے قبل کورونا ویکسین لگوانے والے 10 افراد میں سے ہر ایک کو 1.5 ملین ڈالر دیے جائیں گے: امریکی انتظامیہ

کورونا ویکسین لگواؤ انعام پاؤ، کورونا ویکسین لگوانے کے لئے شہریوں کو لاکھوں روپے کا لالچ دے دیا گیا، کیا شرائط عائد کی گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق کیلی فورنیا کے گورنر کا یہ اقدام ویکسینیشن بڑھانے کے عمل کا حصہ ہے جس کے تحت 15جون سے قبل کورونا ویکسین لگوانے والے 10 افراد میں سے ہر ایک کو 1.5 ملین ڈالر دیے جائیں گے۔ اس کے علاوہ دیگر 30 افراد میں سے ہر ایک کو 50 ہزار ڈالر انعام میں دیے جائیں گے جب کہ پہلے 20 لاکھ افرادکو 50 ڈالرکیگفٹ کارڈ دیے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.