انٹرنیشنل

بھارتی فوج کی فائرنگ , کشمیری نوجوان شہید

بھارتی فوج نےنام نہاد سرچ آپریشن کےدوران اندھا دھند فائرنگ کرکےنوجوان کوشہید کیا

کشمیرمیڈیا سروس کےمطابق مقبوضہ کشمیرکےضلع شوپیاں میں قابض افواج نےریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائیوں کےدوران فائرنگ کرکےایک اورنوجوان کوشہید کردیا، بھارتی فوج نےنام نہاد سرچ آپریشن کےدوران اندھا دھند فائرنگ کرکےنوجوان کوشہید کیا جب کہ علاقےمیں اب بھی آپریشن جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.