انٹرنیشنل

برطانیہ :کورونا سے 24 گھنٹوں میں مزید 7 افراد ہلاک

محکمہ صحت کے مطابق ملک بھر میں 3,398 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے

برطانیہ میں کورونا سے 24 گھنٹوں میں مزید 7 افراد ہلاک ہوگئے۔  محکمہ صحت کے مطابق ملک بھر میں 3,398 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔  برطانوی محکمہ صحت کا کہنا تھا کہ ملک کی 74.2 فیصد آبادی کو ویکسین کی پہلی اور 47.3 فیصد کو دوسری ڈوز لگادی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.