انٹرنیشنل

برطانوی وزیراعظم نےاپنی گرل فرینڈ سےخفیہ شادی کرلی

وزیراعظم بورس جانسن نے چھپ چھپا کراپنی گرل فرینڈ کیری سائمنڈ سے شادی کرلی

برطانوی وزیراعظم نےاپنی گرل فرینڈ سےخفیہ شادی کرلی،برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے چھپ چھپا کراپنی گرل فرینڈ کیری سائمنڈ سے شادی کرلی۔ برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بورس جانسن اور کیری سائمنڈ کی شادی ویسٹ منسٹر کے کیتھیڈرل میں ہوئی۔ جس میں صرف 30 افراد نے شرکت کی۔ میڈیا کا کہنا ہے کہ تاریخی عمارت سیاحوں سے یہ کہہ کر خالی کرائی گئی کہ لاک ڈاؤن کیا جارہا ہے۔ ایک سو نناوے برس میں پہلا موقع ہے کہ کسی برطانوی لیڈر نے وزارت عظمیٰ کے دور میں شادی کی ہو۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.