انٹرنیشنل

فلسطینیوں کے حق میں واشنگٹن میں ہزاروں افراد کی ریلی

ریلی میں شریک شرکاء نے غزہ پراسرائیلی فوج کے حملوں کے خلاف نعرے لگائے

فلسطینیوں کے حق میں امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں ریلی نکالی گئی ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، واشنگٹن میں اسرائیل کی غزہ پر ہزاروں کی تعداد پر بمباری کے خلاف نکالے گئے نیشنل مارچ میں100سےزائدتنظیموں نے شرکت کی۔  ریلی میں شریک شرکاء نے غزہ پراسرائیلی فوج کے حملوں کے خلاف نعرے لگائے اور اسرائیل پر سخت پابندیاں عائدکرنے کامطالبہ بھی کیا۔ واضح رہےکہ غزہ پر  اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں 240 سے زائد فلسطینی شہری شہید ہوئے جن میں 67 بچے بھی شامل ہیں جب کہ اسرائیلی بمباری سے ہزاروں فلسطین بے گھر بھی ہوگئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.