انٹرنیشنل

بھارت:کورونا کےنئےکیسزاوراموات میں کمی

بھارت میں ہر 14 کورونا کیسزمیں سےایک کیس مغربی بنگال میں رپورٹ ہورہا ہے

بھارت میں کورونا وائرس کےنئےکیسزاوراموات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارت میں 24 گھنٹوں میں ایک لاکھ 27 ہزارنئےکیس رپورٹ ہوئےجبکہ مزید2795 افراد کی جانیں گئیں۔ بھارت میں ہر 14 کورونا کیسزمیں سےایک کیس مغربی بنگال میں رپورٹ ہورہا ہے۔

دوسری جانب جاپان میں 21 جون سےکام کے مقامات اوریونیورسٹیوں میں کورونا ویکسین لگائی جائےگی جبکہ وینزویلا میں آج سے بڑے پیمانے پرویکسینیشن کا آغازکردیا گیا ہے۔ ترکی میں کیسزمیں کمی آنے پرکورونا پابندیوں میں نرمی، ویک اینڈ لاک ڈاؤن میں جزوی نرمی اورشہریوں کو محدود تعداد کیساتھ ریسٹورنٹس آنےکی اجازت ہوگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.