انٹرنیشنل

مقبوضہ کشمیر:فوج کےتشدد سےنوجوان شہید

پولیس کی حراست کےدوران قابض افواج کےبہیمانہ تشدد کےنتیجےمیں نوجوان شہید ہوگیا

قابض افواج کےبہیمانہ تشدد سےایک اورکشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کےمطابق ضلع پلواما کےترال پولیس اسٹیشن میں پولیس کی حراست کےدوران قابض افواج کےبہیمانہ تشدد کےنتیجےمیں نوجوان شہید ہوگیا، نوجوان کی شناخت محمد امین ملک کےنام سے ہوئی جس کوچند روزقبل حراست میں لیا گیا تھا۔ ذرائع کےمطابق محمد امین ملک کو بھارتی سیکیورٹی فورسزنےپولیس اسٹیشن میں پوچھ گچھ کےدوران گولی مارکرشہید کیا جب کہ شہید نوجوان کا ایک بھائی پہلےہی نام نہاد سرچ آپریشن کےدوران بھارتی فوج کی فائرنگ سےشہید ہوچکا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.