انٹرنیشنل

نائیجیریا نے ٹوئٹر پر پابندی لگا دی؛لاکھوں افراد پریشان

 نائیجیریا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر غیر معینہ مدت کے لیے پابندی لگا دی۔

ٹوئٹر کی جانب سے نائیجیرین صدر کا ٹوئٹ ڈیلیٹ کرنے پر نائجیریا نے ٹوئٹر سروس معطل کرنے کا فیصلہ کیا۔واضح رہے کہ 2 روز قبل نائیجیریا کے صدر کے ٹوئٹ کو قواعد و ضوابط کے خلاف قرار دیا دیتے ہوئے ڈیلیٹ کر دیا گیا تھا۔نائیجیرین صدر محمدو بوہاری نے ٹوئٹ میں مخالفین کے لیے دھمکی آمیز زبان استعمال کی تھی۔

محمدو بوہاری کا ٹوئٹ ایک ایسی صورت حال میں سامنے آیا تھا جب ملک میں علیحدگی پسندی کے جذبات اور تشدد کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے، صدر نے ٹوئٹ میں ریاست کے حامیوں کو سیکیورٹی حکام اور حکومت پر بڑھتے حملوں پر سزا دینے کی دھمکی دی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.