انٹرنیشنل

آسٹریلیا کی ریاستوں میں الرٹ کیوں جاری کیا گیا؟

کورونا سےمتاثرہ خاتون کےاپنےشوہرکےہمراہ نیوساوتھ ویلزاورکوئنزلینڈ کےدرمیان سفرکےسبب دونوں ریاستوں میں الرٹ جاری کردیا گیا

آسٹریلیا کی ریاستوں میں الرٹ کیوں جاری کیا گیا؟،غیرملکی میڈیا کےمطابق آسٹریلیا میں کورونا سےمتاثرہ خاتون کےاپنےشوہرکےہمراہ نیوساوتھ ویلزاورکوئنزلینڈ کےدرمیان سفرکےسبب دونوں ریاستوں میں الرٹ جاری کردیا گیا۔ کووڈ19 کی سرحدی پابندیاں توڑنےپرجوڑے کوکرمنل چارجزکا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ دوسری جانب وکٹوریا میں کورونا کے 4 نئےکیسزرپورٹ ہوئےہیں جس کےبعد نئی وباء کےمجموعی کیسزکی تعداد 90 ہوگئی ہے۔

اس کےعلاوہ میلبرن میں آج رات سےسخت لاک ڈاؤن ختم کردیا جائےگا،دیگرپابندیاں برقراررہیں گی،جنوبی کوریا کی حکومت کا بڑی کمپنیوں کےملازمین کوکورونا ویکسین لگوانےپرغورجاری ہے۔ خبرایجنسی کاکہنا ہےکہ امریکا کا 2سالوں میں تقریباً100 ملکوں کوفائزر ویکسین کی 500 ملین خوراکیں عطیہ کرنےپرغورکررہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.