انٹرنیشنل

امریکی افواج کی افغانستان سےواپسی،روسی وزیردفاع خبردارکردیا

روسی وزیردفاع سرگئی شوئیگوکا کہنا تھا کہ اسلام آباد اورتہران کےبغیرافغان گروہوں کومتحد رکھنا ناممکن ہے

امریکی افواج کی افغانستان سےواپسی،روسی وزیردفاع خبردارکردیا، بین الاقوامی سلامتی سےمتعلق ماسکوکانفرنس سےخطاب کرتےہوئےروسی وزیردفاع سرگئی شوئیگوکا کہنا تھا کہ اسلام آباد اورتہران کےبغیرافغان گروہوں کومتحد رکھنا ناممکن ہے،افغانستان کےپڑوسی ممالک اوربین الاقوامی تنظیمیں صورتحال پرتوجہ دیں۔

انہوں نےکہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کی صلاحیتوں کوبروئے کارلانا چاہیے، مشترکہ سلامتی معاہدہ تنظیم (سی ایس ٹی او) ضروری سکیورٹی اقدامات کرے گی، سی ایس ٹی اوکےرکن ممالک کی دفاعی صلاحیتوں کوبڑھایا جائےگا۔

خیال رہےکہ اس سےقبل امریکی سینیٹرلنزے گراہم نےاپنےایک بیان میں کہا تھا کہ امریکی صدرجوبائیڈن کی جانب سےافغانستان سےفوجی انخلا کےحوالےسےپاکستان سےرابطہ نا کرنا بڑی تباہی ثابت ہوگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.