انٹرنیشنلفیچرڈ پوسٹ

افغانستان سے غیر ملکی افواج کا انخلا جاری، امریکا نے 20 سال بعد بگرام ایئر بیس …………؟ افغان حکام اور طالبان آمنے سامنے آگئے

افغانستان میں امریکی کمانڈر جنرل آسٹن ملر کے پاس اب بھی امریکی فورسز کے تحفظ کے اختیارات اور صلاحیت موجود ہے

افغانستان سے غیر ملکی افواج کا انخلا جاری، امریکا نے 20 سال بعد بگرام ایئر بیس …………؟ افغان حکام اور طالبان آمنے سامنے آگئے ہیں۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق امریکا کے اعلی حکام نے بگرام ائیربیس مکمل طور پر افغان نیشنل سکیورٹی ڈیفنس فورس کے حوالے کر دی ہے۔ امریکی حکام نے نام نا ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ افغانستان میں امریکی کمانڈر جنرل آسٹن ملر کے پاس اب بھی امریک فورسز کے تحفظ کے اختیارات اور صلاحیت موجود ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق بگرام ائیر بیس سے فوجی انخلا واضح اشارہ ہے کہ افغانستان میں موجود 2500 سے 3000 امریکی فوجی افغانستان چھوڑ چکے ہیں یا چھوڑنے کے قریب ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.