انٹرنیشنل

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی جارحیت، 5 کشمیری شہید

قابض بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ کے علاقے راجپورہ کو محاصرے میں لے لیا اور جھوٹے سرچ آپریشن کے نام جارحیت کا مظاہرہ کیا

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی جانب سے ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی جارحیت، 5 کشمیری شہید کر دیئے ہیں۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ کے علاقے راجپورہ کو محاصرے میں لے لیا۔ کے ایم ایس نے بتایا کہ قابض بھارتی فوج نے گھر گھر تلاشی کی آڑ میں 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.