انٹرنیشنل

اسرائیل کی ایک بار پھر غزہ پر بمباری

اسرائیل نے ایک بار پھر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ کی پٹی پر شدید بمباری کی۔

اسرائیل کے جنگی طیاروں نے تیسری بار سیز فائر کی خلاف ورزی کی ہے۔ اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ بمباری کے دوران حماس کے اسلحہ ساز کارخانے اور ٹریننگ سینٹر کو تباہ کر دیا گیا ہے۔غزہ پر ہونے والی اسرائیلی بمباری سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.