انٹرنیشنل

جاپان میں لینڈ سلائیڈنگ، 2 افراد ہلاک، 20 لاپتہ

شہر آتامی میں گذشتہ 48 گھنٹوں میں 313 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، شدید بارشوں کے سبب لینڈ سلائیڈنگ ہوئی

جاپان کے شہرآتامی میں شدید بارشوں کے سبب لینڈسلائیڈنگ کے واقعے میں 2 افراد ہلاک، 20 لاپتہ ہو گئے ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق جاپان کے شہرآتامی میں شدید بارشوں کے سبب لینڈسلائیڈنگ کے واقعے میں 2 افراد ہلاک، 20 لاپتہ ہوگئے۔ جاپانی حکام کا کہناہے کہ شہر آتامی میں گذشتہ 48 گھنٹوں میں 313 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، شدید بارشوں کے سبب لینڈ سلائیڈنگ ہوئی۔ واقعے میں لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے فوج اور امدادی کارکنان ریسکیو آپریشن میں مصروف ہیں، آتامی میں آج بھی شدید بارش کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.