انٹرنیشنلفیچرڈ پوسٹ

دنیا بھر میں پھیلے ہوئے کورونا وائرس کی نئی لہر کس قسم کی ہے اور لوگوں پر اس کے کیا اثرات ہوں گے؟ تشویشناک خبر منظر عام پر آگئی

کورونا کی نئی قسم ڈیلٹا، ایلفا اور گاما اقسام سے بھی زیادہ پھیلتی ہے، لیمبڈا وائرس کورونا ویکسین کے خلاف بھی زیادہ مزاحمت کی صلاحیت رکھتا ہے

دنیا بھر میں پھیلے ہوئے کورونا وائرس کی نئی لہر کس قسم کی ہے اور لوگوں پر اس کے کیا اثرات ہوں گے؟ تشویشناک خبر منظر عام پر آگئی ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق لیمبڈا ویرینٹ اصل کورونا وائرس کی نسبت پھیلا کی زیادہ صلاحیت رکھتا ہے۔ میڈیا مطابق سائنس دانوں کا کہناہے کہ کورونا کی نئی قسم ڈیلٹا، ایلفا اور گاما اقسام سے بھی زیادہ پھیلتی ہے، لیمبڈا وائرس کورونا ویکسین کے خلاف بھی زیادہ مزاحمت کی صلاحیت رکھتا ہے۔ کورونا کی لیمبڈا قسم سب سے پہلے پرو میں دسمبر میں پائی گئی تھی اور یہ نئی قسم چلی سمیت 27 ملکوں میں پھیل چکی ہے۔برطانیہ میں 23 فروری سے 7 جون کے درمیان لیمبڈا وائرس کے 6 کیس رپورٹ ہوچکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.