انٹرنیشنل

برہان وانی کی5ویں برسی; مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال

مقبوضہ کشمیر میں حریت کمانڈر  برہان وانی کی5ویں برسی کے موقع پر  مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے۔

کل جماعتی حریت کانفرنس کی جانب سے حریت کمانڈر  برہان وانی کی برسی پر مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال کی اپیل کی گئی ہے۔برہان وانی اور ان کے ساتھیوں کے یوم شہادت پر  آج مقبوضہ وادی میں یوم مزاحمت منایا جا رہا ہےجبکہ کل جماعتی حریت کانفرنس کے تحت ’ہفتہ شہدا‘ منایا جا رہا ہے۔ ’ہفتہ شہدا‘ 13 جولائی تک جاری رہے گا جبکہ 13جولائی کو یوم شہدائے کشمیر کے موقع پر  بھی ہڑتال کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.