انٹرنیشنل

طالبان نے ایران سےمنسلک افغان علاقے پر بھی قبضہ کر لیا

طالبان نے ایران کی سرحد سے جڑے افغان صوبے ہرات کے علاقے اسلام قلعہ پر بھی قبضہ کر لیا۔

اسلام قلعہ میں تعینات افغان فوجی پسپائی اختیار کرتے ہوئے پناہ کے لیے ایران کی حدود میں داخل ہو گئے۔اس سے پہلے طالبان نے وسط ایشیائی سرحدی ریاستوں سے جڑے صوبوں میں بھی بعض علاقوں پر قبضہ کر لیا تھا جس کے سبب افغان فوجیوں کو پسپائی اختیار کرکے وسط ایشیائی ممالک میں پناہ لینا پڑی تھی۔

ہرات کے علاقے اسلام قلعہ پر قبضے کی اطلاعات ایسے وقت میں آئی ہیں جب طالبان کا ایک وفد مذاکرات کے لیے ایران کے دورے پر تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.