انٹرنیشنل

عالمی ایٹمی جنگ کا خطرہ بڑھ گیا;پینٹاگون کی تشویش

پینٹاگون کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں ایٹمی جنگ چھڑنے کا خدشہ مزید بڑھ گیا ہے۔

پینٹاگون نے حال ہی جوہری ہتھیاروں کے متعلق پیش کی گئی اپنے رپورٹ میں بتایا کہ روس اور چین گذشتہ ایک دہائی سے اپنے اسلحے کو جدید ترین بنا رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا نے بھی ایسے میزائلوں کی ٹیسٹنگ میں تیزی کردی ہے جو کہ امریکی سر زمین تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ایران کے پاس بھی جوہری ہتھیار بنانے کی ٹیکنالوجی موجود ہےاگر وہ چاہے تو ایک سال میں ہتھیار تیار کر سکتے ہیں۔پینٹاگون کے مطابق امریکہ نے 2010 کے بعد سے جوہری صلاحیتوں میں کمی کے لئے بات چیت کرنے کی کوشش کی لیکن کسی بھی ملک نے اپنی قومی سلامتی پالیسی میں جوہری ہتھیاروں کی تعداد کو کم کرنے کا فیصلہ نیہں کیا ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.