انٹرنیشنل

متحدہ عرب امارات کی انڈونیشیا اورافغانستان پرسفری پابندیاں

یواے ای حکام کا کہنا ہےکہ 11 جولائی سے ان ملکوں سےافراد کےآنےپرپابندی ہوگی

متحدہ عرب امارات (یواے ای) نےکورونا کےسبب انڈونیشیا اورافغانستان پرسفری پابندیاں عائدکردیں۔ یواے ای حکام کا کہنا ہےکہ 11 جولائی سے ان ملکوں سےافراد کےآنےپرپابندی ہوگی۔ یواے ای میں انڈونیشیا اورافغانستان میں گذشتہ 14روزسےقیام پذیرافراد کےبھی داخلے پر پابندی ہوگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.