انٹرنیشنل

کورونا ویکسین،سعودی عرب نےپاکستانیوں کی مشکل آسان کردی

چین کی تیارکردہ کورونا ویکسین لگوانےوالےپاکستانیوں کوسعودی عرب آنےکی اجازت دے دی

کورونا ویکسین،سعودی عرب نےپاکستانیوں کی مشکل آسان کردی، سعودی عرب نےچین کی تیارکردہ کورونا ویکسین لگوانےوالےپاکستانیوں کوسعودی عرب آنےکی اجازت دے دی تاہم پی سی آرٹیسٹ منفی رپورٹ کی شرط برقراررکھی ہے۔ تفصیلات کےمطابق سعودی عرب کا سفرکرنےکےخواہش مند پاکستانیوں کیلئےخوش خبری آگئی ،سعودی عرب آنےوالوں کوملک میں منظورشدہ ویکسین کی بوسٹرڈوزلگوانی ہوگی ،چینی ویکسین کی دوخوراکوں کےساتھ ایک بوسٹرخوراک لگوانی ہوگی۔ سعودی حکام کی جانب سےپی سی آرٹیسٹ منفی رپورٹ کی شرط برقراررکھی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.