انٹرنیشنل

امریکی بحری جنگی بیڑا؟ چین نے حیران کن دعویٰ کردیا

امریکی بحری جنگی بیڑے یوایس ایس بینفولڈ کوپیریسل جزیرے کےقریب سےبھگایا

امریکی بحری جنگی بیڑا؟ چین نے حیران کن دعویٰ کردیا، چینی فوج کی جانب سےجاری بیان میں کہا گیا ہےکہ انہوں نےچین کی سمندری حدود اورقومی سلامتی کی خلاف ورزی پرامریکی بحری جنگی بیڑے یوایس ایس بینفولڈ کوپیریسل جزیرے کےقریب سےبھگایا۔ چین کی سدرن تھیٹرکمانڈ کی جانب سےامریکا پرزوردیا گیا ہےکہ اس قسم کےاشتعال انگیزاقدامات فوری طورپرروکےجائیں۔

دوسری جانب امریکا بحریہ کی سیونتھ فلیٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بین الاقوامی قوانین کے مطابق بینفولڈ کو متنازع پیریسل جزیرے میں جانے کا حق حاصل تھا اور چین کی جانب سے قومی سلامتی کی خلاف ورزی کا دعوی سراسر غلط اور بے بنیاد ہے۔ امریکی حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بین الاقوامی قوانین کے تحت جہاں اجازت ہے امریکا وہاں ہوائی اور بحری سفر جاری رکھے گا جیسے یو ایس ایس بینفولڈ نے کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.