انٹرنیشنل

سیلاب کی سنگین صورت حال میں بھی دولہا نے ضد پکڑ لی کہ وہ دلہن کو ساتھ لیکر ہی جائے گا، رخصتی کیسے ہوئی؟ حیران کن رپورٹ منظر عام پر آگئی

بارشوں کے باعث ریاست بہار میں سیلابی صورتحال نے دولہا کو کشتیوں میں بارات لیجانے پر مجبور کردیا، انٹرنیٹ پر دھوم مچ گئی

سیلاب کی سنگین صورت حال میں بھی دولہا نے ضد پکڑ لی کہ وہ دلہن کو ساتھ لیکر ہی جائے گا، رخصتی کیسے ہوئی؟ حیران کن رپورٹ منظر عام پر آگئی ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست بہار میں مون سون بارشوں کے باعث دریا بھپرے تو کئی گاں زیر آب آگئے لیکن دولہا کو اپنی دلہن کی رخصتی سے نہ روک سکے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہن رخصت ہونے کے بعد اپنی سسرال بھی انہی کشتیوں میں سوار ہوکر جارہی ہے جس میں بارات آئی تھی۔ ضلع سمستی پور کے گاں گوبرسیتہا ان دنوں سیلاب کے باعث زیر آب آیا ہوا ہے لیکن دلہا نے اپنی شادی کیلیے تین کشیتاں بک کیں اور اپنے اہل خانہ کے ساتھ بارات لیکر دلہن کے گھر پہنچ گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.