انٹرنیشنل

پانچ بیٹوں کی ماں کو 21 سال کے نوجوان سے عشق ہوگیا، پھر اس نے کونسا قدم اٹھایا ………………؟ دل دہلا دینے والی خبر

45سالہ ماں نے 21 سالہ نوجوان سے چوتھی شادی کا فیصلہ کرلیا جس کے باعث اس کی بیٹیاں اور داماد تھانے پہنچ گئے

پانچ بیٹوں کی ماں کو 21 سال کے نوجوان سے عشق ہوگیا، پھر اس نے کونسا قدم اٹھایا ………………؟ دل دہلا دینے والی خبر سامنے آگئی ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق 45 سالہ خاتون گزشتہ ایک سال سے 21 سالہ نوجوان کے ساتھ لِو اِن ریلیشن شپ میں رہ رہی ہے۔ اس کی پہلے تین شادیاں ہوئی تھیں، پہلے شوہر نے اسے طلاق دے دی تھی جبکہ اس کا دوسرا اور تیسرا شوہر انتقال کر گئے۔ ادھیڑ عمر خاتون کی پانچ بیٹیاں ہیں جن میں سے دو کی شادیاں ہوچکی ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ خاتون نے لِو اِن ریلیشن شپ میں ایک سال گزارنے کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ وہ 21 سالہ نوجوان سے شادی کرلے گی۔ اس کا یہ اعلان سن کر اس کی بیٹیوں اور دامادوں نے پہلے تو اسے بہت سمجھایا لیکن وہ نہ مانی تو تھانے پہنچ گئے۔ تھانے میں پولیس نے کئی گھنٹے کی کانسلنگ کے بعد خاتون اور بیٹیوں میں تصفیہ کرادیا ہے۔ خاتون نے بیٹیوں کی بات مانتے ہوئے خود سے 24 سال چھوٹے نوجوان سے تعلق ختم کرنے اور اس سے فی الحال شادی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.