انٹرنیشنل

محاصرے کی آڑمیں 3 کشمیری نوجوان شہید

قابض بھارتی فورسزنےریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتےہوئےمزید 3 کشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا

مقبوضہ کشمیرپرقابض بھارتی فورسزنےریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتےہوئےمزید 3 کشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کےمطابق بھارتی فورسزنےضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن اورمحاصرے کی آڑمیں 3 کشمیری نوجوانوں کوشہید کیا۔ کے ایم ایس کےمطابق قابض انتظامیہ نےپلوامہ اوردیگر علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کردی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق گزشتہ چند روز کے دوران بھارتی فورسزکی جانب سے مقبوضہ وادی میں جھوٹے سرچ آپریشنز کی آڑ میں کشمیری نوجوانوں کو شہید کرنے کے واقعات میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.