انٹرنیشنلفیچرڈ پوسٹ

لڑکی اپنے گھر میں اکیلی سوئی ہوئی تھی کہ تین افراد نے اسے اغواء کیا اور ایسی جگہ لے گئے پھر اچانک لرزہ خیز واردات کر ڈالی، افسوسناک خبر آگئی

بھارتی ریاست اتر پردیش میں تین اوباشوں نے گھر میں سوئی لڑکی کو اغوا کرکے اس کی اجتماعی عصمت دری کردی

لڑکی اپنے گھر میں اکیلی سوئی ہوئی تھی کہ تین افراد نے اسے اغواء کیا اور ایسی جگہ لے گئے پھر اچانک لرزہ خیز واردات کر ڈالی، افسوسناک خبر آگئی ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش میں تین اوباشوں نے گھر میں سوئی لڑکی کو اغوا کرکے اس کی اجتماعی عصمت دری کردی۔ یہ واقعہ ضلع بہرائچ کے علاقے قیصر گنج میں پیش آیا جہاں ایک نوجوان لڑکی اپنے گھر میں سوئی ہوئی تھی کہ اسی دوران قریبی گاں کے تین لوگ گھر میں داخل ہوئے اور لڑکی کو اغوا کرکے لے گئے۔ ملزمان نے اغوا کے بعد نشہ آور دوا کھلا کر لڑکی کی اجتماعی عصمت دری کی اور پھر اسے بیہوشی کی حالت میں اس کے گھر کے پاس پھینک کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے متاثرہ لڑکی کی تحریری درخواست پر مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.