انٹرنیشنل

بحرین :مزید 16 ملکوں کےمسافروں کی آمد پرپابندی

خلیجی ریاست بحرین نےمزید 16 ممالک سےمسافروں کےملک میں داخلےپرپابندی عائد کردی

بحرین :مزید 16 ملکوں کےمسافروں کی آمد پرپابندی، کورونا وائرس کےایک بارپھرپھیلاؤکےپیش نظرخلیجی ریاست بحرین نےمزید 16 ممالک سےمسافروں کےملک میں داخلےپرپابندی عائد کردی ہے۔ جن ملکوں پرپابندی عائد کی گئی ہےان میں تیونس،ایران،عراق،میکسیکو،فلپائن،انڈونیشیا،ملائیشیا اوردیگرشامل ہیں۔ واضح رہےکہ بھارت،پاکستان،سری لنکا،بنگلہ دیش،نیپال اورویتنام پرپہلےہی سےپابندی لگی ہوئی ہے۔ بحرینی محکمہ شہری ہوابازی کےمطابق اس سےقبل جن ممالک پرپابندی کی فہرست جاری کی گئی تھی اورجس میں بھارت،پاکستان شامل ہیں وہ بھی نئی فہرست کےساتھ موثرہوگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.