انٹرنیشنل

جرمن : شدید بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتیں،کتنا نقصان ہوا؟

سیلاب سےمتاثرہ علاقوں میں پھنسے افراد کونکالنےکیلئےریسکیو آپریشن جاری ہے

جرمن : شدید بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتیں،کتنا نقصان ہوا؟ جرمنی میں شدید بارشوں اورسیلاب سے9 افراد ہلاک جبکہ 70 لاپتہ ہوگئے۔ جرمنی میں شدید بارشوں کےباعث متعدد افراد نےچھتوں پرپناہ لی ہوئی ہے ۔ پولیس کےمطابق سیلاب سے 6 مکانات تباہ ہوگئےجبکہ 25مکانات کوجزوی نقصان ہے۔ سیلاب سےمتاثرہ علاقوں میں پھنسے افراد کونکالنےکیلئےریسکیو آپریشن جاری ہے۔ جرمن محکمہ موسمیات نےجنوب مغربی علاقوں میں آج بھی شدید بارش کی پیش گوئی کرتےہوئےکہا ہےکہ بارش کل شام تک جاری رہ سکتی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.