انٹرنیشنل

غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب

خانہ کعبہ کے غلاف کو انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ تبدیل کر دیا گیا۔

غلاف کعبہ کی تبدیلی کےعمل میں 200 ہنرمندوں نے حصہ لیا اور کورونا کے باعث تبدیلی غلاف کعبہ کی روح پرور تقریب کا وقت تبدیل کیا گیا۔غلاف کعبہ کی تیاری میں سونے اور چاندی کے ریشے اور 670 کلو خالص ریشم استعمال ہوتا ہے، غلاف کعبہ کی تیاری پر 20 لاکھ ریال سے زیادہ لاگت آئی ہے۔

14 میٹر بلند کسوہ 16 مختلف حصوں میں ہوتا ہے، غلاف کعبہ کی تبدیلی کے دوران تمام ضروری حفاظتی اقدامات اور عملے کی صحت یقینی بنانے کے لیے تمام جدید سہولیات مہیا کی جاتی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.