انٹرنیشنل

طلبان ڈٹ گئے؛افغان حکومت سے مذاکرات ختم

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان دوحہ مذاکرات واضح پیشرفت کے بغیر ختم ہوگئے۔

 عید کے موقع پر افغان حکومت اور طالبان کے درمیان جنگ بندی کا اعلان نہ کیا جا سکا تاہم فریقین نے تنازع کے حل تک پہنچنے کے لیے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا نیا دور رواں ہفتے ہوگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.