انٹرنیشنل

بھارتی فوج کی بربریت جاری، مزید 2کشمیری شہید

مقبوضہ وادی کےضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نےنام نہاد سرچ آپریشن کی آڑمیں نوجوانوں کوشہید کیا

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی بربریت جاری ہے،قابض فوج نےآج مزید دوکشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی کےضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نےنام نہاد سرچ آپریشن کی آڑمیں نوجوانوں کوشہید کیا جبکہ کارروائی میں بھارتی فوج کےساتھ پولیس اہلکاروں نےبھی حصہ لیا۔ نوجوانوں کی ہلاکت کےخلاف کشمیریوں کی جانب سےبھارتی مظالم کےخلاف احتجاج کیا جارہا ہے،علاقےمیں انٹرنیٹ اورموبائل سروس بند کردی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.