انٹرنیشنل

مقبوضہ کشمیر:بادل پھٹنےکےواقعات،کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟

ضلع کشتواڑمیں گزشتہ روزمختلف مقامات پربادل پھٹنےکےواقعات میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے

مقبوضہ کشمیر:بادل پھٹنےکےواقعات،کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ مقبوضہ کشمیرکےضلع کشتواڑمیں گزشتہ روزمختلف مقامات پربادل پھٹنےکےواقعات میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں بادل پھٹنےکےواقعات میں ہلاکتیں 8 ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا جارہا ہےکہ 17 افراد کوریسکیوکرلیا گیا ہے جبکہ متعدد ابھی تک لاپتا ہیں۔ گزشتہ روز کشواڑضلع کےہونزردچھن میں بادل پھٹنےکےسبب 40 افراد  جبکہ 5 افراد کی لاشیں برآمد کی گئی تھیں۔ جموں علاقہ کےبیشترمقامات پرگزشتہ کئی دنوں سےموسلادھاربارش ہورہی ہے،جولائی کےآخرتک مزید بارش کا انتباہ جاری کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.