انٹرنیشنل

افغانستان: 2 مختلف ٹریفک حادثات میں 20 افراد ہلاک

صوبےلغمان میں 2 مختلف حادثوں کےنتیجےمیں 20 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے

افغان میڈیا کےمطابق صوبےلغمان میں 2 مختلف حادثوں کےنتیجےمیں 20 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے، پہلا حادثہ نارنج باغ گاؤں میں پیش آیا جہاں مسافربس دوسری سمت سےآنےوالی گاڑی سےٹکراگئی جس کےباعث بچوں اورخواتین سمیت 8 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ دوسری جانب عزیزخان کاٹس گاؤں میں حادثےکےنتیجےمیں 12 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ افغان حکام کےمطابق دونوں حادثات ڈرائیورزکی لاپرواہی کی وجہ سےپیش آئےجس پران کےخلاف کارروائی کی جائےگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.