انٹرنیشنل

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، سیکڑوں عمارتیں تباہ ہو گئیں

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے علاقے الڈوراڈو کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہوکر لاکھوں ایکڑ رقبے پر پھیل گئی۔

امریکی حکام کے مطابق آگ سے 8 لاکھ ایکڑ رقبہ متاثر ہوا ہے اور اب تک  250 کے قریب عمارتیں مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ جنگلات میں لگی آگ سے ہزاروں افراد بے گھر بھی ہوگئے ہیں جبکہ انتظامیہ نے نیشنل پارک کو  30 ستمبر  تک بند کر دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.