انٹرنیشنل

طیب اردوان نے افغان مہاجرین کا بوجھ اٹھانے سے معذرت کرلی

ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ یورپی یونین کےکہنے پرافغان مہاجرین کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔

ترک صدر نے کہا ہے کہ افغانستان میں مغربی ممالک کےلیےکام کرنےوالےافغانوں کوترکی میں پناہ نہیں دےسکتے،ہمیں افغانستان میں یورپی یونین کےمشن کےمقامی ملازمین کوپناہ دینےکی درخواست ملی ہے۔ترک صدر جب طیب  اردوان  کا کہنا تھا کہ رکن ممالک نے ان افراد کے چھوٹے سے گروہ کےلیے اپنے دروازے کھولے ہیں جنھوں نے ان کے لیے کام کیا ہے  ،یہ اُمید نہ رکھی جائے کہ ترکی تیسرے ملکوں کی ذمے داری اٹھائے گا ، ترکی پہلے ہی 5 لاکھ مہاجرین کی میزبانی کررہاہے اس لیے مزید مہاجرین کا  بوجھ برداشت نہیں کرسکتا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.