انٹرنیشنل

حوثی باغیوں کا سعودی عرب کے جنوب مغربی شہر پر ڈرون حملہ

حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب کے جنوب مغربی شہر خمیس مشیط پر ڈرون حملہ کیا گیا۔

ترجمان عرب اتحاد افواج نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے جنوب مغربی شہر پر حوثیوں کا ڈرون حملہ ناکام بنادیا گیا۔انہوں نے کہا کہ شہریوں کی حفاظت کے لیے آپریشنل اقدامات کررہے ہیں۔

دوسری جانب او آئی سی نے حوثیوں کی جانب سے بے گناہ شہریوں پر کیے گئے ڈرون حملے کی مذمت کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.