انٹرنیشنل

کابل ائیرپورٹ پر فائرنگ سے افغان فوجی ہلاک

کابل ائیرپورٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے افغان اہلکار  ہلاک ہوگیا۔

جرمن فوج نے ٹوئٹر پر واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حملہ کابل ائیرپورٹ کے شمالی گیٹ پر ہوا جس میں وہاں تعینات اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے اہلکاوں کا تعلق افغانستان سے ہے جب کہ فائرنگ سے 3 افراد زخمی بھی ہوئے۔ حملے میں امریکی اور جرمن فوجیوں نے افغان اہلکاروں کے ساتھ مل کر جوابی کارروائی کی لیکن حملہ آوروں کے حوالے سے تاحال کوئی تفصیل سامنے نہیں آسکی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.