انٹرنیشنلفیچرڈ پوسٹ

بگرام جیل میں قیدیوں کو کہاں اور کیسے رکھا جاتا ہے؟ طالبان دلچسپ اور دل دہلا دینے والے حقائق سامنے لے آئے، پوری دنیا میں ہلچل مچ کر رہ گئی

جیل خانے میں قائم بالترتیب تہہ خانوں، وہیل چیئرز، کرسیوں، روشن دانوں اور دروازوں میں موجود چھوٹی کھڑکیوں کے مناظر شیئر کیے گئے ہیں

بگرام جیل میں قیدیوں کو کہاں اور کیسے رکھا جاتا ہے؟ طالبان دلچسپ اور دل دہلا دینے والے حقائق سامنے لے آئے، پوری دنیا میں ہلچل مچ کر رہ گئی ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق طالبان کے ایک رکن نے بگرام جیل خانے کے اندرونی کمروں کو دکھاتے ہوئے ویڈیو بنائی۔2 منٹ 20سیکنڈ پر مشتمل ویڈیو میں بگرام جیل خانے میں قائم بالترتیب تہہ خانوں، وہیل چیئرز، کرسیوں، روشن دانوں اور دروازوں میں موجود چھوٹی کھڑکیوں کے مناظر شیئر کیے گئے ہیں۔ خیال رہے کہ کابل پر قبضے کے بعد بگرام ائیربیس میں واقع بگرام فوجی جیل خانے کا کنٹرول بھی اب طالبان کے ہاتھ میں ہے، طالبان نے جیل خانے کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد وہاں سے قیدیوں کو بھی رہا کردیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.