انٹرنیشنلفیچرڈ پوسٹ

افغان پارلیمنٹ کے کتنے ممبران اور کتنے صوبوں کے گورنروں نے افغان طالبان کی حمایت کا اعلان کیا ہے؟ انٹرنیشنل رپورٹ نے سب کو حیران کر دیا

افغان پارلیمنٹ کے 18 ممبران اور 7 صوبوں کے گورنروں نے حمایت کا اعلان کیا، سابق صدر اشرف غنی کے بھائی حشمت غنی بھی شامل

افغان پارلیمنٹ کے کتنے ممبران اور کتنے صوبوں کے گورنروں نے افغان طالبان کی حمایت کا اعلان کیا ہے؟ انٹرنیشنل رپورٹ نے سب کو حیران کر دیا ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا رپورٹ کے مطابق افغان پارلیمنٹ کے 18 ممبران اور 7 صوبوں کے گورنروں نے افغان طالبان کی حمایت کا اعلان کردیا ہے ترجمان افغان طالبان نے کہا ہے کہ حمایت کرنے والوں میں سابق صدر اشرف غنی کے بھائی حشمت غنی بھی شامل ہیں۔ پاکستان میں افغانستان کے سابق سفیر عمر ذاخیلوال نے بھی طالبان کی حمایت کا اعلان کردیا ہے افغان رہنما حامد گیلانی، اسحاق گیلانی، گل آغا شیرزئی، شیر محمد اخونزادہ اور حاجی دین محمد بھی طالبان کی حمایت کرنے والوں میں شامل ہیں۔ احمدزئی قبائل کی قومی شوری بھی طالبان کی حمایت کرنے والوں میں شامل ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.