انٹرنیشنلفیچرڈ پوسٹ

مستقبل میں ایران، افغانستان کے تعلقات کا انحصار کس چیز پر ہوگا؟ ایرانی صدر نے بڑا اعلان کر کے طالبان کے لئے ایک اور نئی مشکل کھڑی کر دی

امریکا افغانستان کے تمام بحران کا ذمہ دار، افغانستان پر امریکی قبضے کے 20 برسوں میں کوئی ترقی نہیں ہوئی، ایرانی سپریم لیڈر

مستقبل میں ایران، افغانستان کے تعلقات کا انحصار کس چیز پر ہوگا؟ ایرانی صدر نے بڑا اعلان کر کے طالبان کے لئے ایک اور نئی مشکل کھڑی کر دی ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق ایرانی رہبر اعلی آیت اللہ خامنہ ای نے امریکا کو افغانستان کے تمام بحران کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ افغانستان پر امریکی قبضے کے 20 برسوں میں کوئی ترقی نہیں ہوئی، مستقبل میں ایران، افغانستان کے تعلقات کا انحصار طالبان کے رویے پر ہوگا، افغان عوام کے حامی ہیں، انتظامیہ آتی جاتی رہتی ہے لیکن افغان قوم یہیں ہے۔ خامنہ ای نے کہا کہ بائیڈن انتظامیہ ماضی کی انتظامیہ سے مختلف نہیں، بائیڈن انتظامیہ جوہری پروگرام کے معاملے پر ٹرمپ انتظامیہ کی طرح مطالبے کررہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.