انٹرنیشنل

سعودیہ کا حوثی باغیوں کے 3 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ

سعودی فورسز  نے حوثی باغیوں کی جانب سے  داغے بیلسٹک میزائل حملے کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ 

سعودی حکام  کا کہناہے کہ حوثی باغیوں کی جانب سے  نجران اور جوزان کی جانب 3 بیلسٹک میزائل داغے گئے جنہیں دمام میں ناکارہ بنا دیا گیا۔ حوثی باغیوں کے حملے میں دمام میں 2 بچوں کے زخمی ہونے اور  14 گھروں کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔

سعودی فوجی اتحاد نے بیلسٹک میزائل حملوں کا ذمہ دار  یمن کے باغی گروپ کو ٹھہرایا  ہے تاہم باغیوں کی جانب سے حملے کی ذمہ داری فی الحال قبول نہیں کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.