انٹرنیشنلفیچرڈ پوسٹ

افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت قائم ہونے کے بعد ملک میں احتجاج اور مظاہرے کرنے والوں پر بڑی پابندی عائد کر دی، اجازت کس سے لینا لازمی ہوگی؟ سب بتا دیا

افغانستان میں احتجاج کے لیے طالبان انتظامیہ کی اجازت لازمی ہوگی، مظاہرے انتظامیہ کی اجازت سے مشروط ہوں گے

افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت قائم ہونے کے بعد ملک میں احتجاج اور مظاہرے کرنے والوں پر بڑی پابندی عائد کر دی، اجازت کس سے لینا لازمی ہوگی؟ سب بتا دیا گیا۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق طالبان ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ افغانستان میں احتجاج کے لیے طالبان انتظامیہ کی اجازت لازمی ہوگی، مظاہرے انتظامیہ کی اجازت سے مشروط ہوں گے۔ خیال رہے کہ طالبان کے افغانستان پر کنٹرول کے بعد ملک کے مختلف علاقوں میں آئے روز چھوٹے چھوٹے مظاہرے ہوتے رہتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.