انٹرنیشنل

نئی افغان کابینہ کی تقریب حلف برداری 11 ستمبر کو ہو گی

افغانستان کی نئی کابینہ کی تقریب حلف برداری 11 ستمبر کو منعقد ہو گی۔

گزشتہ روز افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد کی طرف سے اعلان کردہ عبوری حکومت کی حلف برداری کی تقریب 11ستمبر کو منعقد ہوگی۔

یاد رہے کہ ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے حادثے کو بھی 11 ستمبر کے دن 20 سال مکمل ہو جائیں گے۔ امریکہ اور اس کی اتحادی افواج نے 9/11 کے 20 سال مکمل ہونے سے قبل ہی افغانستان سے انخلا کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.