انٹرنیشنل

جوبائیڈن اور چینی صدر کےدرمیان ٹیلی فونک رابطہ

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن اور چینی صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کیئے گئے بیان کے مطابق چین اور امریکی صدور کے درمیان اسٹریٹیجک معاملات پر گفتگو ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کے صدارت سنبھالنے کے بعد گزشتہ ماہ پہلی مرتبہ امریکا اور چین کے مابین افغانستان کے معاملات فوجی سطح پر زیرِ بحث آئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.