انٹرنیشنل

سوڈان میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ، حادثے میں 3 افسران ہلاک ہوگئے

سوڈان میں فوجی طیارا گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں  3 افسران ہلاک ہوگئے ہیں۔

 غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوڈان کا ایک فوجی طیارہ دارالحکومت خرطوم کے جنوب  میں بدھ کے روز  گر کر تباہ ہوا جس کے بعد طیارے  میں موجود افراد کی تلاش کی کوششیں جاری تھیں۔جمعے کے روز وزیر اعظم کے دفتر نے ایک بیان میں کہا کہ  طیارے میں موجود لیفٹیننٹ کرنل سمیت تین افسران  ہلاک ہوگئے ہیں جن کی لاشیں برآمد کرلی گئی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.