انٹرنیشنل

الجیریا میں بس اور ٹرک کا تصادم ;درجنوں افراد ہلاک

الجیریا میں بس اور ٹرک کا تصادم ،حادثے کے نتیجے میں کم از کم 13 افراد ہلاک ہوگئے ۔

 الجیریا میں اتوار کے روز  ایک بس ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے باعث  13الجیریا سول ڈیفنس نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں کہا کہ یہ حادثہ دارالحکومت الجزائر سے تقریباً  650 کلومیٹر (400 میل) جنوب میں  میں پیش آیا۔افراد ہلاک اور8 زخمی ہوگئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.