انٹرنیشنلفیچرڈ پوسٹ

افغانستان کے نئے آرمی چیف کون ہیں؟ نام سامنے آگیا، باضابطہ ذمہ داریاں کب تک سنبھالیں گے؟ تمام تر اہم تفصیلات منظر عام پر آگئیں

افغانستان کے نئے آرمی چیف قاری فصیح الدین ہیں جبکہ انہوں نے باضابطہ ذمہ داریاں سنبھالتے ہوئے دفتر بھی جوائن کر لیا ہے

افغانستان کے نئے آرمی چیف کون ہیں؟ نام سامنے آگیا، باضابطہ ذمہ داریاں کب تک سنبھالیں گے؟ تمام تر اہم تفصیلات منظر عام پر آگئی ہیں۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق افغانستان کے آرمی چیف قاری فصیح الدین نے باضابطہ ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ طالبان کے کنٹرول کے بعد افغانستان کی عبوری کابینہ اور دیگر اداروں کے سربراہان کا اعلان کیا گیا تھا۔ اس اعلان کے مطابق طالبان کے سینیئر کمانڈر قاری فصیح الدین کو آرمی چیف مقرر کیا گیا تھا۔ تاہم اب افغانستان کی میڈیا کے مطابق افغان آرمی چیف قاری فصیح الدین نے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے اور انہوں نے باقاعدہ دفتر بھی جوائن کرلیا ہے۔ انٹرنیشنل میڈیا کی جانب سے جاری کردہ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ قاری فصیح الدین عام شہری کے لباس میں دفتر کی مرکزی کرسی پر بیٹھے ہیں اور ان کے ارد گرد دیگر ساتھی بھی موجود ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.