انٹرنیشنل

نیدر لینڈز کی وزیر خارجہ مستعفی ہوگئیں

نیدر لینڈز کی  وزیر خارجہ سگرید کاگ مستعفی ہوگئیں۔

 سگرید کاگ نے پارلیمنٹ میں اکثریت کی جانب سے محاجرین کے افغانستان سے انخلا کےانتظامات پر تنقید کیے جانے کے بعد استعفیٰ دیا ہے ۔سگرید کاگ پر پارلیمنٹ کی جانب سے  تنقید کی جارہی تھی کہ انہوں نے گزشتہ ماہ افغانستان میں مہاجرین کے انخلا  میں غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا جس کی وجہ سے ہزاروں افغان مہاجرین نید رلینڈ میں پناہ لینے سے محروم ہوگئے  ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.