انٹرنیشنل

امریکی ریاست ورجینیا کےاسکول میں فائرنگ ،2 طالبعلم زخمی

امریکی ریاست ورجینیاکےشہرنیوپورٹ نیوزکےاسکول میں فائرنگ ،2 طالبعلم زخمی ہوگئے۔

فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پیرکے روز امریکی ریاست ورجینیا کے  شہر نیو پورٹ نیوز کے ایک ہائی اسکول میں فائرنگ سے دو 17 سالہ طالبعلم زخمی ہو گئے۔خبررساں ایجنسی کے مطابق مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے ملزم کو جائے وقوع سے فرار ہونے کے بعد گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ ایک 17 سالہ لڑکااور ایک 17 سالہ لڑکی فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہو گئی تھی جس کے بعد دونوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.