انٹرنیشنل

طالبان حکومت کا ایک اور کارنامہ، بش باز کا نام تبدیل کر دیا گیا

طالبان نے اب اس بازار کا نام مجاہدین بازار رکھ دیا ہے اور بازار کے داخلی دروازے پر نئے نام کا بینر بھی لگا دیا ہے

افغانستان میں برسر اقتدار آنے والی طالبان حکومت کا ایک اور کارنامہ سامنے جس میں کابل کے مشہور بش بازار کا نام تبدیل کرکے رکھ دیا گیا ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان نے اب اس بازار کا نام مجاہدین بازار رکھ دیا ہے اور بازار کے داخلی دروازے پر نئے نام کا بینر بھی لگا دیا ہے۔ اس سے قبل طالبان کابل کے ہوائی اڈے اور کابل یونیورسٹی کا نام بھی تبدیل کر چکے ہیں۔یہ بازار 2001 میں افغانستان پر امریکی حملے کے بعد قائم ہوا تھا اور اس کا نام اس وقت کے امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کے نام پر بش بازار رکھا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.